For Motor Benefits intimation & Queries: For Lahore: 042-111-308-308, for Karachi: 021-111-567-567 or 021-111-308-308, & for Islamabad: 051-111-308-308. For Health Benefits Query & Approvals: 042-345-03333. For Non-Health/Non-Motor: 111-308-308 (if dialing from other than Landline, dial the area code for Lahore (042), Karachi (021) & Islamabad (051) before the number) Email ID: report.claims@igi.com.pk

ایک سستی ہوم انشورنس پلان

جس کمپنی کو آپ 5 دہائیوں سے جانتے اور بھروسہ کرتے ہیں۔


Travel Sure ایک بہتر پالیسی پیش کرتا ہے۔

شینگن ریاستوں اور دنیا بھر کے تمام مقامات کے لیے


Health Sure ایک منظم دیکھ بھال کا حل پیش کرتا ہے۔

کارپوریٹ کلائنٹس اور تنظیموں کو صحت کی دیکھ بھال کی ضروریات فراہم کرنے کے لیے پیشہ ور عملے کی مدد سے،


IGI آٹو کور

افراد اور کارپوریٹ پیشکش دونوں کے لیے ایک مکمل آٹو انشورنس پلان ہے جو آپ کی گاڑی کو خطرے سے بچاتا ہے۔


عام انشورنس جو آپ کی زندگی اور بجٹ کے مطابق ہو۔

جس کمپنی کو آپ 5 دہائیوں سے جانتے اور بھروسہ کرتے ہیں۔


عام انشورنس جو آپ کی زندگی اور بجٹ کے مطابق ہو۔

جس کمپنی کو آپ 5 دہائیوں سے جانتے اور بھروسہ کرتے ہیں۔


خو ش آ مد ید اور شکر یہ ہمار ی ویب سا ئٹ وزٹ کرنے کے لیے

ہم اپنے حصص یافتگان ، صارفین اور ملازمین کو فائد ہ مند مصنوعات فراہم کر نے کے لحاظ سے انڈسٹر ی میں سب سے بہتر ین اور ایک اچھے کارپوریٹ شہر ی کی حیثیت سے فخر محسوس کر تے ہیں۔

آ ئی جی آ ئی جنر ل انشو ر نس لمیٹڈ کے لیے سال2023 ایک اور انتہا ئی کامیاب سال ر ہا ہے ۔ہم نے کنویشنل اور تکا فل کے مشتر کہ کاروبارکے لیے مجموعی پر یمیم میں 14.3 بلین کا اضا فہ کیا ۔پر یمیم کے اضا فے کے نتیجے میں زیر جا ئز ہ نتا ئج ہمار ے کنو یشنل آپر یشنزسے 459 ملین رو پے اور تکا فل آ پر یشنزسے 172 ملین رو پے ظا ہر ہو ئے ۔ ہما ر ی سر مایہ کا ر ی کی آ مد نی نے بھی بڑھتے ہوئے کاروبار میں اضا فے کا ر حجان ظاہر کیا ہے جس کے نتیجے میں بعد از ٹیکس منافع 673 ملین رو پے ہے ۔

ہم اپنے ملازمین کو اپنا سب سے قیمتی اثاثہ سمجھتے ہیں ۔ہما ر ے HRکا فلسفہ ذمہ دارانہ صلاحیت ، نئے اقدامات کو فروغ دیتا ہے اور پور ے بورڈ میں جدت کا خیر مقد م کرتا ہے ۔ہم اپنے حصص یافتگا ن کو بہترین فائد ے کی فراہمی کے لیے انڈسٹر ی میں بہتر ین ٹیلنٹ کو شامل   کر نے،رقرار ر کھنے اور ان کی ترقی کے لیے کوشاں ہیں ۔

گزشتہ برسوں کے دوران ، ہم نے اسپانسر ڈ خیراتی اداروں کی مدد سے تعلیم ،صحت اور ماحولیات کے شعبوں میں متعدد سماجی شعبے کی تنظیموں کی معاونت کی ہے ۔سال2023 اس سے مختلف نہیں تھا ۔ہم اپنے صارفین ، کا روبار ی شراکتداروں اور ملازمین کا ہم پر یقین ر کھنے    ر کھنے کے لیے اور ہما ر ے شیئر ہولڈرزکا آ ئی جی آ ئی جنر ل انشو ر نس لمیٹڈ پر مسلسل اعتماد اور حمایت کے لیے تہہ د ل سے شکر یہ ادا کر تے ہیں۔

آئی جی آئی جنرل انشورنس پلانز

آ ٹو تکا فل

آ ٹو تکا فل

آ ئی جی آ ئی آ ٹو کور دونوں افراد اور کارپوریٹ کے لیے ایک مکمل آ ٹو انشو ر نس پلان ہے جو آ پ کے آ ٹو مو با ئل کو کو ر کر تا ہے

ہیلتھ تکا فل

ہیلتھ تکا فل

ہیلتھ شیو ر صحت کی د یکھ بھا ل کی ضروریات کو فراہم کر نے کے لیے کارپوریٹ کلائنٹس اور آ ر گنائز یشن کو ایک منظم نگہداشت سلوشن پیش کرتا ہے ۔

ٹر یول تکا فل

ٹر یول تکا فل

ٹر یول شیو ر شینگن اسٹیٹس اور تمام د نیا بھر کے مقامات کے لیے ایک بہتر پا لیسی پیش کرتا ہے ۔

ہوم تکا فل

ہوم تکا فل

ہوم تکا فل

5د ہا ئیوں سے زائدآپ کی قابل بھروسہ کمپنی کی جانب سے کفایتی ہوم تکا فل پلان ۔


انٹرم کیش ڈیویڈنڈ 2019 کے کریڈٹ کے لیے اخبارات میں شائع شدہ نوٹس۔ ہمارا دعویٰ طے کرنے کا طریقہ کار فوری اور پریشانی سے پاک ہے۔ یہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ اپنا پالیسی کلیم فائل کرتے وقت تفصیلی مدد کے لیے ہماری کسٹمر سروسز ٹیم سے مشورہ کریں

نیوز اینڈ اناونسمنٹ