پر یس ر یلیز


1۔آ ئی جی آ ئی انشو ر نس نے ونڈو تکا فل آ پر یشنز کا آ غاز کیا ہے

ہم یہ اعلان کرتے ہو ئے خو شی محسوس کر تے ہیں کہ آ ئی جی آ ئی انشو ر نس نے یکم جولائی  2017کو ونڈو تکا فل آ پر یشنز کا آغازکیا ہے ۔ سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آ ف پاکستان نے ہمیں شر یعہ کمپلائنٹ پروڈکٹس کی مکمل ر ینج پیش کر نے کا لائسنس دیا ہے ۔