ویژن

آئی جی آئی پاکستان میں مارکیٹ کے مختلف منتخب کردہ شعبوں میں سرمایہ کاری کے خدشات کا حل فراہم کرنے کے ضمن میں ایک مرکزی حیثیت کا ادارہ بننے کے عزم پر کار فرما ہے۔

مشن

ہمارا ویژن درج ذیل عناصر کے ذریعے پایہ تکمیل تک پہنچتا ہے۔

صارفین

بحیثیت ترجیجی بیمہ کار خدشات سے نمٹنے کے لئے مناسب حل کی فراہمی۔

حصص یافتگان

سرمایہ کاری پر مارکیٹ کے اوسطاً منافع سے زائد مستقل منافع کی ادائیگی۔

عملہ

بہترین ایمپلائر بننے کے لئے کام کے موزوں ترین ماحول کی فراہمی۔

سماج

بلند ترین اخلاقی اور سماجی معیار پر عملدرآمد۔

ہماری اقدار

خیال

– انصاف اور سب کا خیال رکھنا ھمارے لیے بہت اہم ہے

احترام!

ہم تمام لوگوں کے ساتھ نہایت احترام اور وقار کا رویہ رکھتے ہیں

قیادت

– ہمارے لیے اہم ہے اپنے ہر کام مین اگے بٹرھنا

ایمانداری

– سچائی, دیانت اور اعتماد ہمارے تمام مراحل کا اہم حصہ ہیں

ہمت!

ہم ہمیشہ حوصلا مندی سے تمام فیصلےکرتے ہیں