آ ئی جی آ ئی تکا فل
5د ہا ئیوں سے زائدآپ کی قابل بھروسہ کمپنی کی جانب سے کفایتی ہوم تکا فل پلان ۔ہوم کورآ پ کو ایک جامع کو ر یج د یتا ہے۔
مزید جانئیے
ٹر یول تکا فل
ٹر یول تکا فل
ٹر یول شیو ر شینگن اسٹیٹس اور تمام د نیا بھر کے مقامات کے لیے ایک بہتر پا لیسی پیش کرتا ہے ،اب آ پ کے طبی اخراجات کے لیے 100,000امر یکی ڈاکر تک کور کرتا ہے ۔
مزید جانئیے
ہوم تکا فل
5د ہا ئیوں سے زائدآپ کی قابل بھروسہ کمپنی کی جانب سے کفایتی ہوم تکا فل پلان ۔ہوم کورآ پ کو ایک جامع کو ر یج د یتا ہے۔
مزید جانئیے
آ ٹو تکا فل
آ ئی جی آ ئی آ ٹو کور دونوں افراد اور کارپوریٹ کے لیے ایک مکمل آ ٹو انشو ر نس پلان ہے جو آ پ کے آ ٹو مو با ئل کو کو ر کر تا ہے ۔
مزید جانئیے
ہیلتھ تکا فل
ہیلتھ شیو ر پیشہ ور عملے کے تعاون سے صحت کی د یکھ بھا ل کی ضروریات کو فراہم کر نے کے لیے کارپوریٹ کلائنٹس اور آ ر گنائز یشن کو ایک منظم نگہداشت سلوشن پیش کرتا ہے ۔
مزید جانئیے
فا ئر تکا فل
اسٹینڈرڈ پالیسی کے علاوہ ، جو حادثا تی طور پر آ گ لگنے سے نقصان کو کو ر کرتا ہے ،متعدد اضا فی کور دستیا ب ہیں جن میں فسادات کے باعث ہونے والے نقصانات کے خلاف کو ر شامل ہیں ۔
مزید جانئیے
میر ین تکا فل
میر ین کار گو ٹرآمدو رفت پا لیسیاں دونوں اندرون ملک آمد و رفت کے خطرات اور بین الاقوامی راہدار ی کے خطرات کو پورا کر نے کے لیے جا ر ی کی جا تی ہیں ، جس میں ہوا ئی ، سمندر ی اور ڈاک کے ذریعے بھیجا ہوا کار گو شامل ہو تا ہے ۔
مزید جانئیے
خو ش آ مد ید اور شکر یہ ہمار ی ویب سا ئٹ وزٹ کرنے کے لیے
ہم اپنے حصص یافتگان ، صارفین اور ملازمین کو فائد ہ مند مصنوعات فراہم کر نے کے لحاظ سے انڈسٹر ی میں سب سے بہتر ین اور ایک اچھے کارپوریٹ شہر ی کی حیثیت سے فخر محسوس کر تے ہیں۔
آ ئی جی آ ئی جنر ل انشو ر نس لمیٹڈ کے لیے سال ٢٠٢٠ ایک اور انتہا ئی کامیاب سال ر ہا ہے ۔ہم نے کنویشنل اور تکا فل کے مشتر کہ کاروبارکے لیے مجموعی پر یمیم میں 5.6بلین کا اضا فہ کیا ۔پر یمیم کے اضا فے کے نتیجے میں زیر جا ئز ہ نتا ئج ہمار ے کنو یشنل آپر یشنزسے 233ملین رو پے اور تکا فل آ پر یشنزسے 71ملین رو پے ظا ہر ہو ئے ۔ ہما ر ی سر مایہ کا ر ی کی آ مد نی نے بھی بڑھتے ہوئے کاروبار میں اضا فے کا ر حجان ظاہر کیا ہے جس کے نتیجے میں بعد از ٹیکس منافع 573ملین رو پے ہے ۔
ہم اپنے ملازمین کو اپنا سب سے قیمتی اثاثہ سمجھتے ہیں ۔ہما ر ے HRکا فلسفہ ذمہ دارانہ صلاحیت ، نئے اقدامات کو فروغ دیتا ہے اور پور ے بورڈ میں جدت کا خیر مقد م کرتا ہے ۔ہم اپنے حصص یافتگا ن کو بہترین فائد ے کی فراہمی کے لیے انڈسٹر ی میں بہتر ین ٹیلنٹ کو شامل کر نے،برقرار ر کھنے اور ان کی ترقی کے لیے کوشاں ہیں ۔
گزشتہ برسوں کے دوران ، ہم نے اسپانسر ڈ خیراتی اداروں کی مدد سے تعلیم ،صحت اور ماحولیات کے شعبوں میں متعدد سماجی شعبے کی تنظیموں کی معاونت کی ہے ۔سال2019 اس سے مختلف نہیں تھا ۔ہم اپنے صارفین ، کا روبار ی شراکتداروں اور ملازمین کا ہم پر یقین ر کھنے ر کھنے کے لیے اور ہما ر ے شیئر ہولڈرزکا آ ئی جی آ ئی جنر ل انشو ر نس لمیٹڈ پر مسلسل اعتماد اور حمایت کے لیے تہہ د ل سے شکر یہ ادا کر تے ہیں۔
آئی جی آئی جنرل تکافل انشورنس پلانز
آ ئی جی آ ئی آ ٹو کور دونوں افراد اور کارپوریٹ کے لیے ایک مکمل آ ٹو انشو ر نس پلان ہے جو آ پ کے آ ٹو مو با ئل کو کو ر کر تا ہے
ہیلتھ شیو ر صحت کی د یکھ بھا ل کی ضروریات کو فراہم کر نے کے لیے کارپوریٹ کلائنٹس اور آ ر گنائز یشن کو ایک منظم نگہداشت سلوشن پیش کرتا ہے ۔
ٹر یول شیو ر شینگن اسٹیٹس اور تمام د نیا بھر کے مقامات کے لیے ایک بہتر پا لیسی پیش کرتا ہے ۔
ہوم تکا فل
5د ہا ئیوں سے زائدآپ کی قابل بھروسہ کمپنی کی جانب سے کفایتی ہوم تکا فل پلان ۔