شر یعہ ایڈوائزر پروفائل

مفتی سید زاہد سراج 24سال سے زائد عر صے سے اسلامی علوم پر گہر ی نظر اور پیشہ وارانہ مہارت کے حا مل ایک عالم د ین اور نامور شر یعہ اسکالر ہیں ۔وہ گز شتہ ایک د ہا ئی سے تکا فل اور اسلامی بینکا ر ی سے وابستہ ہیں ۔شر یعہ اور IFTAکے ر کن ہونے کی حیثیت سے تکا فل ، اسلامک بینکنگ ، اسلامک فنڈ مینجمنٹ اور شر یعہ آڈٹ اور تعمیل میں زبردست بصیرت اور تجر بہ ر کھتے ہیں ۔ایک سر گرم اور پر جوش شر یعہ ٹرینر کے طور پر ، انہیں تکا فل اورا سلامک بینکنگ اور اسلامک فنانس کے ہیومن ریسورس کی تربیت اور تر قی میں کثیر مہا رت حا صل ہے ۔انہوں نے مختلف یونیورسٹیز میں بطوروزٹنگ پروفیسر تکا فل اورا سلامک بینکنگ اور فنانس کی تعلیم د ی ہے اور لیکچرز د ینے کے سا تھ جمعہ اور عید کی نماز کی امامت کر تے ہیں اور مختلف ٹی وی چینلز اور تعلیمی فورمز پر مختلف سماجی و مذہبی موضوعات پربڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں ۔ مفتی سید زاہد سراج تکا فل اور اسلامک فنانشل اداروں کو شر عی مشاورت بھی پیش کر تے ہیں ۔وہ اکنامکس، اسلامک اسٹڈیز، عر بی اور اسلامک کلچر میں ماسٹرز ،شہادۃالتخصص اور شہادۃالیمیہ کے سا تھ قابل ذکر تعلیمی ریکارڈکے حامل ہیں ۔